فلوچارٹ کی کونسی علامت فلوچارٹ کی دوسری علامتوں کو آپس میں منسلک کرتی ہے؟
Which of the following error occurs if we write formula c=a +b in an algorithm instead of c= a * b?
مندرجہ ذیل میں کونسی غلطی واقع ہوگی اگر ہم الگورتھم میں a * b =c کی بجائے a + b = c فارمولا لکھتے ہیں۔
کسی مسئلے کو حل کرنے کے لئے ایک محدود تعداد میں مراحل (سٹیپس) کا مجموعہ یا سیٹ کہلاتا ہے۔
How many possible solutions are there for a problem?
ایک مسئلے کے لئے کتنے ممکنہ حل ہو سکتے ہیں؟
Which symbol comes at the end of flowchart:
فلوچارٹ کے اختتام میں کونسی علامت آتی ہے:
Which of the following is pictorial representative of an algorithm:
مندرجہ ذیل میں سے کونسا الگورتھم کو تصویری شکل میں پیش کرتا ہے۔
The diamond symbol in a flowchart represents the:
فلوچارٹ میں ڈائمنڈ (ہیرا نما شکل کی علامت) ظاہر کرتی ہے۔
Which of the following is related to algorithm?
مندرجہ ذیل میں سے کونسا فلوچارٹ سے متعلقہ ہے۔
Which light of the traffic signal represents the solution of the problem?
ٹریفک کی کونسی بتی مسئلے کے حل کو ظاہر کرتی ہے؟
Which of the following does not belong to the requirements of a flowchart?
مندرجہ ذیل میں سے کونسا فلوچارٹ کی ضروریات سے تعلق نہیں رکھتا۔
Which of the following doesn't belongs to 5Ws?
مندرجہ ذیل میں سے کس کا تعلق 5 ڈبلیوز سے سے نہیں ہے؟
Which light of the traffic signal represents the problem analysis?
ٹریفک سگنل کی کونسی بتی مسئلے کے تجزیہ کو ظاہر کرتی ہے؟
Which of the following is not a strategy to define a problem.
مندرجہ ذیل میں سے کونسی حکمت عملی کسی مسئلے کا تعین کرنے سے متعلق نہیں ہے؟
Which symbol is used in flowchart for Input/Output step?
فلوچارٹ میں ان پٹ/ آوٹ پٹ مرحلہ (اسٹیپ) کیلئے کونسی علامت استعمال ہوتی ہے؟
The technique of dividing complex and large problems into smaller parts is called:
کسی پیچیدہ اور بڑے مسئلے کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنے کے طریقہ کار کو کہتے ہیں۔
The process to check whether the developed algorithm is right and solve the problem correctly is called:
ایسا عمل جس میں چیک کیا جاتا ہے کہ آیا کہ تیار کیا گیا الگورتھم صحیح ہے اور مسئلے کو درست طریقے سے حل کرتا ہے، کہلاتا ہے۔
The process of understanding the problem is called:
مسئلے سمجھنے کا عمل کہلاتا ہے:
How many flow lines should come out from a processing symbol:
فلوچارٹ میں پروسیسنگ کی علامت سے کتنی فلو لائنز باہر کی جانب آسکتی ہے:
This is not a type of test data:
یہ ٹیسٹ ڈیٹا کی قسم نہیں ہے:
Which symbol comes at the beginning of a flowchart:
فلوچارٹ کے آغاز میں کونسی علامت آتی ہے: