Which of the following is a correct array initialization statement in C language?
C لینگوئج میں درج ذیل میں سے کونسی درست انیشیلائزیشن سٹیٹ منٹ ہے؟
In the statement "int x[1={2, 3};", the total number of elements of the array "x" will be __________.
درج ذیل سٹیٹ منٹ پر غور کریں۔ ;{2,3} = [ ] int x
ارے "x" کتنے الیمینٹس کا ڈکلیئر ہوگا؟
A loop that contains another loop within its body is called ___________.
ایسا لوپ جس کی باڈی کے اندر دوسرا لوپ ہوتا ہے اسے ـــــــــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
Each element of an array has its own _____________
ارے کے ہر ایلیمنٹ کا اپنا ــــــــــــــــــــــــــــــ ہوتا ہے۔
Suppose we declare as array "x" as "int x[15];", what will be the index of the least element of array "x"?
فرض کریں کہ ہم ارے "x" کو یوں ڈکلیئر کرتے ہیں ;[15] int x
اس ارے کے آخری ایلیمنٹ کا انڈکش کیا ہوگا؟
What will be the value of "x" after executing the following code?
int abc[5] = {6, 12, 13, 4, 15}
int x = 16;
for (int i= 0; i <= 4; i = i + 2)
x = abc[i];
printf("%d",x);
درج ذیل کوڈ کے ایگزیکیوٹ ہونے کے بعد ویری ایبل x کی قیمت کیا ہوگی؟
What will be the value of variable "x" after terminating the following loop?
for(int x = 0; x<10 10; x++)
درج ذیل لوپ کے ختم ہونے کے بعد ویری ایبل "x"کی قیمت (ویلیو) کیا ہوگی؟
In C language, If the size of an array is 10, the range of indexe will be ____________.
C لینگوئج میں اگر کسی ارے کا سائز 10 ہو تو اس میں انڈکسز کی رینج ــــــــــــــــــــــــــ ہوگی۔
in "for" loop the semicolon (;) is placed at the end of _____________.
"for" لوپ میں سیمی کولن (;) _________________ کے آخر میں دیا جاتا ہے۔
A loop within a loop is called ____________.
لوپ کے اندر لوپ کو ـــــــــــــــــــــــــــــ کہا جاتا ہے۔
What will e the value of "x" after executing the following code?
int abc[5] = {6, 12, 13, 4, 15};
int x = 0;
for (int i = 0; i < 4; i++)
x = abc[i] + 1;
printf("%d", x);
درج ذیل کوڈ کے ایگزیکیوٹ ہونے کے بعد آوٹ پٹ کیا ہوگی؟
Which of the following assignment statements assigns value to the first element of an array "a"?
درج ذیل سٹیٹ منٹس میں سے کونسی سٹیٹ مسنٹ ارے "a" کے پہلے ایلیمنٹ کو ویلیو اسائن کرتی ہے؟
How many parts of the "for" loop are there?
"for" لوپ کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟
What will be the value of variable "x" after execution of the following code segment?
int x =20;
for(int c=0; c<10; c++)
x--;
x=x+2;
درج ذیل کوڈ کے ایگزیکیوٹ ہونے کے بعد ویری ایبل x کی ویلیو (قیمت) کیا ہوگی
The loop that never ends is called ______________.
وہ لوپ جو کبھی ختم نہیں ہوتا اسے ــــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
Which of the following is related to loop structure?
درج ذیل میں سے کونسا لوپ سٹرکچر (ڈھانچہ) سے تعلق رکھتا ہے؟
How many types of lop structures are available in C?
C لینگوئج میں لوپ سٹرکچرز کی کتنی اقسام ہیں؟
One execution of the body of the loop is called _____________.
لوپ کے ایک بار چلنے کو ایک ـــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
In C langauge, an array index stars with _____________.
C لینگوئج میں ارے کے پہلے ایلیمنٹ کا انڈکس ــــــــــــــــــــــــ ہوتا ہے۔
Which part of the "for" loop is executed only once?
"for" لوپ کا کونسا حصہ صرف ایک بار ایگزیکیوٹ ہوتا ہے؟