IMG-LOGO

Subject Pak Studies


Question # 1

EN

بلوچستان کا کونسا دریا شمال سے جنوب کی طرف بہتے ہوئے بحیرہ عرب میں گرتا ہے؟

UR

Answers

Question # 2

EN

پھیپھڑوں کا سرطان اور مختلف جلدی بیماریاں آلودگی کی کس قسم سے پیدا ہوتی ہیں؟

UR

Answers

Question # 3

EN

پاکستان میں اقتصادی راہداری منصوبہ کس ملک کے تعاون سے جاری ہے؟

UR

Answers

Question # 4

EN

پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے ؟

UR

Answers

Question # 5

EN

پھلاہی ، کاہوا اور جنڈ کے درخت ملتے ہیں:

UR

Answers

Question # 6

EN

کسی ملک یا علاقے کی لمبے عرصے کی موسمی کیفیات کا مطالعہ کہلاتا ہے:

UR

Answers

Question # 7

EN

پہاڑی وادیوں میں جمی برف جو ڈھلوان کی طرف حرکت کرتی ہے کہلاتی ہے:

UR

Answers

Question # 8

EN

چلغوزہ،توت اور پاپلر کے درخت پائے جاتے ہیں:

UR

Answers

Question # 9

EN

کسی جاندار کے اردگرد کا وہ علاقہ جو اس کی سرگرمیوں کع متاثر کرے کہلاتا ہے:

UR

Answers

Question # 10

EN

کرہ ارض پر آکسیجن مہیا کرنے کا واحد ذریعہ ہیں 

UR

Answers

Question # 11

EN

سیم و تھور والی زمین میں مقدار بڑھ جاتی ہے

UR

Answers

Question # 12

EN

کوہ قراقرم پر سیاچن گلیشیئر کی لمبائی ہے :

UR

Answers

Question # 13

EN

اٹک کے مقام پر کونسا دریا دریائے سندھ میں گرتا ہے؟

UR

Answers

Question # 14

EN

کلوروفلوروکاربن گیس نقصان پہنچا رہی ہے 

UR

Answers

Question # 15

EN

پاکستان کو درپیش ماحولیاتی مسئلہ ہے 

UR

Answers

Question # 16

EN

پانی میں مختلف زہریلے کیمیکلز کا شامل ہونا کہلاتا ہے 

UR

Answers

Question # 17

EN

پاکستان کا کتنے فیصد رقبہ پہاڑوں اور سطوح مرتفع پر مشتمل ہے؟

UR

Answers

Question # 18

EN

مری ، ایبٹ آباد،چترال وغیرہ میں کونسے جمگلات پائے جاتے ہیں؟

UR

Answers

Question # 19

EN

کوہ ہمالیہ سے نکلنے والا دریائے ستلج پاکستان میں داخل ہوتا ہے:

UR

Answers

Question # 20

EN

سموگ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں:

UR

Answers