In 'if' satement, false is represented by:
'if' سٹیٹ منٹ میں، غلط (false) کی نمائندگی کی جاتی ہے:
Which of the following structure is a selection structure?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا سٹرکچرسلیکشن سٹرکچر ہے؟
Which one is a control structure/statement?
درج ذیل میں کونسا کنٹرول سٹرکچر ہے؟
Another term for a computer program in making a decision is called_____.
ایسی سٹیٹ منٹ جو دی گئی کنڈیشن کی بناء پر فیصلہ کرتی ہے کہ آگے کونسی سٹیٹ منٹس ایگزیکیوٹ ہونی چاہیئں، ___ سٹیٹ منٹ کہلاتی ہے۔
Which of the following keywords is used with selection statement?
درج ذیل میں سے کونسا کی ورڈ، سلیکشن سٹیٹ منٹ کے ساتھ استعمال کیے جاتے ہیں۔
Which of the following conditions used with 'if' statement is true?
'if' سٹیٹ منٹ کے ساتھ استعمال ہونے والی مندرجہ ذیل کنڈیشن میں سے کون سی درست ہے؟
How many basic control structures are there?
کنٹرول سٹرکچرز کی بنیادی اقسام کتنی ہیں؟
Which statement is used for making a two-way decision?
درج ذیل میں سے کونسی سٹیٹ منٹ دو طرفہ فیصلہ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے؟
The selection statement is also known as:
سلیکشن سٹیٹ منٹ کو _____ بھی کہا جاتا ہے:
Which of the following conditions has result true?
مندرجہ ذیل میں سے کون سی کنڈیشن درست ہے؟
Which programming structure executes program statements in order?
___ سٹرکچر میں پروگرام کی تمام سٹیٹ منٹس لکھی گئی ترتیب کے مطابق ایگزیکیوٹ ہوتی ہیں۔
____ is used to specify two different choices with 'if' statement.
___ سٹیٹ منٹ کے ساتھ صرف ایک کنڈیشن اور سٹیٹ منٹس کے دو مختلف سیٹ منسلک کئے جاتے ہیں۔
In an 'if' statement, the condition is given inside ______ .
'if' سٹیٹ منٹ میں، کنڈیشن کو ہمیشہ _____ کے اندر لکھا جاتا ہے.
Which of the following is a decision making statement?
مندرجہ ذیل میں سے کون سی ڈیسیئن میکنگ سٹیٹ منٹ (فیصلہ سازی کی سٹیٹ منٹ) ہے؟