&&, || and ! are_______ .
&&, || اور ! ____ ہیں.
Which of the following is a valid statement to add 1 to variable x?
ویری ایبل'x' میں 1 جمع کرنے کے لیے کونسی سٹیٹ منٹ درست ہے؟
Which of the following is not used in the format string of printf() function?
درج ذیل میں سے کونسے ()printf فنکشن کی فارمیٹ سٹرنگ میں استعمال نہیں ہوتے؟
= is an _____ .
= ایک _____ ہے۔
____ is a relational expression.
____ ایک ریلیشنل ایکسپریشن ہے۔
If X=2 and Y=3, which of the following expression will be True?
اگر X=2 اور Y= 3، مندرجہ ذیل ایکسپریشنز میں سے کس کا رزلٹ (True) درست ہوگا؟
Most of the functions used for input and output are part of ____ header file.
ان پٹ اور آؤٹ پٹ کے لیے استعمال ہونے والے زیادہ تر فنکشنز ____ ہیڈر فائل کا حصہ ہیں۔
____ operator is used to assign a value to a variable.
___ آپریٹر ایک ویری ایبل کو ویلیو اسائن کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Which of the following is a correct statement to input value into a float variable 'x'?
float ویری ایبل 'x' میں ویلیو ان پٹ کرنے کے لیے درج ذیل میں سے کون سی سٹیٹ منٹ درست ہے؟
How many arguments can be used in a printf() function?
printf() فنکشن میں کتنے دلائل استعمال کیے جا سکتے ہیں؟
_____ format specifier is used for int data type.
____ فارمیٹ سپیسیفائر int ڈیٹا ٹائپ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Which one has the highest precedence among the following?
مندرجہ ذیل میں سے کس کو سب سے زیادہ فوقیت حاصل ہے؟
++ is a/an _____ operator.
++ ایک _____ آپریٹر ہے۔
____ is not a logical operator.
____ ایک لوجیکل آپریٹر نہیں ہے۔
_____ symbol is used for logical AND operator.
____ کی علامت لوجیکل AND آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
What will be the output of printf("%f", 2.0); ?
printf("%f", 2.0); کا آؤٹ پٹ کیا ہوگا؟
If X=5 and Y=10, which of the following has result True?
اگر X=5 اور Y=10، مندرجہ ذیل میں سے کس کا نتیجہ (True) درست ہے؟
Which one has the lowest precedence among the following?
مندرجہ ذیل میں سے کس کو سب سے کم فوقیت حاصل ہے؟
Relational operators are used to _____ .
ریلیشنل آپریٹرز کو _____ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
_____ symbol is used for logical NOT operator.
____ کی علامت لوجیکل NOT آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے۔