Which of the following is not a character constant?
درج ذیل میں سے کونسا کریکٹر کانسٹنٹ نہیں ہے؟
The _____ data type takes only one byte in memory.
______ ڈیٹا ٹاٸپ میموری میں صرف ایک باٸٹ لیتی ہے؟
Each variable has a unique name called _________.
ہر ویری ایبل کا ایک منفرد نام ہوتا ہے جسے ___________ کہتے ہیں.
How many keywords are in the C language .
Cلینگوٸج میں کتنے ورڈز ہیں
In C language, a variable name must begin with a letter of _____________.
C لینگوٸج میں ایک ویری ایبل کا نام انگریزی کے کسی حرف(لیٹر) یا __________سے شروع ہوتا ہے.
Which of the following data type is used to store integer values?
درج ذیل میں سے کونسی ڈیٹا ٹاٸپ انٹیجر ویلیو کو سٹور کرنے کے لیٸے استعمال ہوتی ہے؟
In C language, single-line comment ends with________.
C لینگوٸج میں سنگل لاٸن کمنٹس_______پر ختم ہوتا ہے
Which of the following is a valid variable name?
درج ذیل میں سے کونسا درست ویری ایبل کا نام ہے؟
The process of writing a computer program is called _____.
کمپیوٹرپروگرام لکھنے کا عمل ____ کہلاتا ہے .
In the number 0.623×106 , the precision will be_______.
نمبر 106×623.0 پریسٸن _________ہو گی.
Which of the following characters cannnot be used in variable name?
درج ذیل میں سے کونسا کریکٹر ویری ایبل کے نام میں استعمال نہیں کیا جا سکتا.