فصل بہار میں بلبل کی قسمت میں ۔۔۔۔۔ لکھی تھی۔
انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کوقید کر کے ۔۔۔۔۔ بھیج دیا:
مصرع مکمل کیجیے: "کس کی بنی ہے عالم ۔۔۔۔۔"
بہادر شاہ ظفر کا سن وفات ہے؟
خاندان مغلیہ کے آخری تاجدارتھے۔
شاعر نے دوگز زمین کا کنایہ کس کے لیے استعمال کیا ہے؟
مصرعہ مکمل کیجیے: "بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے ۔۔۔۔۔۔۔"
بہادر شاہ ظفر کے کلیات میں اندازً کتنے اشعار ہیں؟
بقول ظفر‘ پھیلا کے پاؤں سوئیں گے۔
بہادر شاہ ظفر کس شاعر سے شاعری کی اصلاح لیتےتھے؟