"مرزاغالب" نے وفات پائی۔
"ہاں بھلا کر تیرا بھلا ہوگا" یہ صدا ہے:
دیوان فارسی تصنیف ہے۔
جس نظم کے ہر بند میں ایک ہی مصرع باربار دہرایا جائے‘ اُسے کہتے ہیں۔
کاش پوچھو کہ ۔۔۔۔۔۔ کیا ہے۔
مرزاغالب نے کسے ناداں کہا ہے؟
مصرع مکمل کیجیے: جان تم پر ۔۔۔۔۔۔ کرتا ہوں۔
مصرع مکمل کیجیے: ہم کو ان سے ۔۔۔۔۔۔ کی ہے امید۔
قاطع برہان کے مصنف ہیں۔
مرزا غالب پیدا ہوئے۔
مرزاغالب کا اصل نام تھا:
مصرع مکمل کیجیے: ہم میں مشتاق اور وہ۔۔۔۔۔۔۔
مرزا غالب نے پنش کے اضافے کے لیے کس شہر کا سفر کیا۔
مرزا اسدا اللہ خاں غالب کے مطابق: "میں بھی منھ میں ۔۔۔۔۔ رکھتا ہوں۔"