ڈالی کے لیے لازوال ہے۔
ہمیں کس چیز سے سبق اندوز ہونا چاہیے؟
ممکن نہیں ہری ہو ۔۔۔۔۔۔۔ بہار میں
خلوت اوراق میں نغمۂ زن تھے۔
علامہ محمد اقبالؒ کی تصنیف "اسرارخودی" ۔۔۔۔۔۔ مجموعہ ہے۔
مصرع مکمل کیجیے: میں بھی فصل خزاں کا:
علامہ اقبالؒ کی تصنیف ’ضرب کلیم‘ کس زبان میں لکھی گئی ہے؟
مصرع مکمل کیجیے "جو نغمہ زن تھے خلوت اوراق میں ۔۔۔۔۔۔"
نظم "پیوستہ رہ شجر سے امید بہاررکھ" میں سبق اندوز ہونے کا کہا گیا ہے۔
"ایک گائے اور بکری" یہ مشہور نظم کس شاعر کی ہے؟
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ کے خالق کون ہیں؟
امید بہار کے لیے ضرورت ہے۔
علامہ اقبالؒ سال ۔۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے۔
"شاخ بریدہ" سے شاعر کی مراد ہے۔
علامہ اقبال نے ڈالی سے کیا مراد لیا ہے۔
ہمارے ملی و قومی شاعر ہیں۔
طیور کہاں نغمہ زن تھے؟
نظم "پیوستہ رہ شجر سے امید بہاررکھ" میں پیغام ہے۔
نصاب میں شامل علامہ محمد اقبالؒ کی نظم کے مطابق شجر سایہ دار سے رخصت ہوئے۔