The chemical formula of chalcopyrite is:
چالکو پائرائٹ کا کیمیائی فارمولا ہے:
Petroleum fraction having composition C5-C7 is called:
C7-C5 والے پیٹرولیم فریکشن کا نام ہے:
The impurities associated with the minerals are known as:
منرلز میں موجود امپیوریٹیز کہلاتی ہیں۔
Composition of carbon in fuel is:
فیول آئل میں کاربن ہوتی ہے۔
Composition of carbon in diesel oil:
ڈیزل آئل میں کاربن کی کمپوزیشن ہوتی ہے۔
On which basis froth flotation process takes place?
فراتھ فلوٹیشن پروسس کس بنیاد پر کیا جاتا ہے؟
Which one is not the fraction of residual oil?
ریزیڈیول آئل کی فریکشن نہیں ہے۔
How percentage blister copper is pure:
بلسٹر کاپر کتنے فیصد خالص ہوتا ہے:
Composition of carbon in kerosine oil:
کیروسین آئل میں کاربن کی کمپوزیشن ہوتی ہے۔
Petroleum fraction having composition C7-C10 is called:
C10-C7 والے پیٹرولیم فریکشن کا نام ہے۔
Crude oil is heated in the fractionating furnace upto:
کروڈ آئل کو فرنس میں کس ٹمپریچر تک گرم کیا جا سکتا ہے؟
Concentration is a process of:
کنسنٹریشن کا عمل ہے:
Chalco-pyrite is an ore of:
چالکو پائرائٹ کس اوور کا ہے:
Matte is mixture of
میٹے مکسچر ہے:
The boiling range of petroleum ether is:
پیٹرولیم ایتھر کا بوائلنگ رینج ہے۔
Which fraction of Petroleum is used in ship and industries as fuel:
پیٹرولیم کی کونسی فریکشن بحری جہاز اور انڈسٹری میں بطور فیول استعمال ہوتی ہے؛
Concentration of copper ore is carried out by process.
کاپراور کی کنسنٹریشن کس طریقے سے لی جاتی ہے۔
The nitrogen present in Urea is used by plants to synthesize:
پودے یوریا میں نائٹروجن کو کس کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں۔
When NaHCO3 is heated it forms:
جب NaHCO3 کو گرم کیا جاتا ہے تو بنتا ہے
Petroleum fraction having composition C1-C4 is called:
C4-C1 والے پیٹرولیم فریکشن کا نام ہے۔