بادل جھڑیوں کی مستیوں سے کیا مچارہے تھے؟
نظیر اکبر آبادی کی شاعری ہے۔
مخمس ایسی نظم کو کہتے ہیں‘ جس کے ہر بند کے مصرعے ہوں۔
نظیر اکبرآبادی کو اکبر آبادی اس لیے کہتے ہیں کہ وہ:
گلزار بھیگتے ہیں‘ سبزے ۔۔۔۔۔
تیتر اللہ تعالیٰ کی عظمت کیا کہہ کر بیان کرتے ہیں؟
کیا کیا رکھے ہے یارب ۔۔۔۔۔۔ تیری قدرت
نطم "برسات کی بہاریں" کے شاعر کا نام ہے:
نظم "برسات کی بہاریں" کس ہیت میں تحریر کی گئی ہے۔
"سبحان تیری قدرت" کون پکارتا ہے؟
نظیر اکبر آبادی کا اصل نام کیا ہے؟
نظیر اکبر آبادی نے کب وفات پائی؟
نظیر اکبر آبادی کا شاعرانہ انسلاک تھا۔