صنم خانہ عشق کس شاعر کی تصنیف ہے؟
نعت میں شاعر کی کیا خواہش ہے۔ جیوں تیرے ۔۔۔۔۔۔ پر۔
جمے جس طرف آنکھ۔۔۔۔۔۔۔
طوطی اور بلبل کس کی باتیں کر رہی ہیں؟
امیر مینائی کے والد کا نام ہے:
بے شک صبا آتی ہے۔
مصرع مکمل کریں: سنی ہم نے طوطی و ۔۔۔۔۔ کی باتیں۔
شاعر امیر مینائی کے لیے باعثِ حرمت ہے:
جس نظم میں حضرت محمدؐ کے تعریف کی جائے ‘ اسے کہتے ہیں:
نظم "نعت" میں صبا کہاں سے آتی ہے؟
امیر مینائی نے شعر کی اصلاح لی:
"صباء" کا مطلب ہے:
"نعت" نطم لکھی ہے۔
امیر مینائی نے شاعروں کا تذکرہ ۔۔۔۔۔ کے نام سے مرتب کیا۔
امیر مینائی کہاں پیداہوئے؟
حضورؐ لالہ و گل میں