سانحہ پشاور کب پیش آیا؟
اپنی مدد آپ کے تحت ۔۔۔۔۔۔۔ ختم کر کے دہشت گردی سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔
کسی پر اسرار سرگرمی کی فوری اطلاع ۔۔۔۔۔۔ پر دینی چاہیے۔
ہمیں اپنے محلے اور قصبے میں داخل ہونے والے ہر اجنبی کی کرنی چاہیے:
مصرع مکمل کرو: "اے میرے وطن کے شہزادو تم ۔۔۔۔۔۔:"
سانحہ پشاور میں کتنے معصوم لوگوں کو شہید کیا گیا؟
کاکول اکیڈمی واقع ہے:
شہدائے پشاور کےلیے ایک نظم کے شاعر کانام ہے:
دکانداردکان کھولنے سے پہلے دہشت گردوں کے حوالے سے جائزہ لیں۔
دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے کس کے ساتھ کام کرنا ہوگا؟
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اہم کردار ہے:
دہشت گردی سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے: