The universal toll-free number 1043 is for:
کن کیلئے ٹال فری نمبر 1043 ہے؟
Who was the youngest Microsoft Certified Professional of Pakistan?
پاکستان کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کون تھیں؟
What is meant by cybercrime?
سائبر کرائم سے کیا مراد ہے؟
صنف سے مراد عورت اور مرد کے وہ کردار ہیں جن کا تعین کرتا ہے:
GPS linked Electronic Bracelet is used for:
GPS سے منسلک الیکٹرانک کڑا (Bracelet) _____ کیلئے استعمال ہوتا ہے:
Which thing linked to GPS has been made for the protection of women?
خواتین کے تحفظ کیلئے GPS سے منسلک کونسی چیز بنائی گئی ہے؟
تحریک پاکستان کے دوران قائداعظم کے ساتھ انتھک محنت کی:
متاثرہ خانون کی شکائت کو نمٹائے گی:
The first woman pilot of Pakistan is:
پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ ہے:
عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں:
خواتین کے تحفظ کا ایکٹ منظور ہوا:
Maryam Mukhtiar is the first female ______ of Pakistan who got martyrdom.
مریم مختیار پاکستان کی پہلی ______ خاتون ہیں جو شہید ہوئیں۔
متاثرہ خواتین کی مدد کیلئے یونیورسل ٹال فری نمبر ہے: