سبق "آرام و سکون" میں گھریلو ملازم کا نام تھا:
گھنٹی کس نے اٹھا کر انگیٹھی پر رکھی تھی؟
سبق "آرام و سکون" میں ملازم کیا چیز کوٹ رہا تھا؟
میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے؟
مشہور ڈرامہ "انارکلی" تحریر ہے:
سبق "آرام و سکون" اصناف ادب کے لحاظ سے ہے:
سبق "آرام و سکون" میں میاں کیا کھانا چاہتا ہے:
ننھا عید کے روز میلے میں سے لایا تھا:
چوزے کی یخنی ہے:
میاں دفتر کیوں جانا چاہتے تھے؟
ڈاکٹر نے میاں کو کس بات کی تاکید کی؟
سید امتیاز علی تاج کہاں پیدا ہوئے؟
سبق "آرام و سکون" کے مصنف کا نام ہے:
سبق "آرام و سکون" میں میاں کا نام کیا ہے؟
ڈاکٹر کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی: