"مشکل" کا متضاد ہے۔
"قصائی" کی مونث ہے۔
"مخالف" کا متضاد ہے۔
"خان" کی مونث ہے۔
قوافی کی جمع ہے۔
ثقہ کی جمع ہے۔
"ناگن" کا مذکر ہے۔
مسرت کا مترادف ہے۔
"میاں" کی مونث ہے۔
"امانت" کا متضاد ہے۔
خالی جگہ میں مناسب واحد لگائیے۔۔۔۔۔ نے استاد کی طرف دیکھ کر فرمایا۔
تیرگی کا مترادف ہے۔
"موافق" کا متضاد ہے۔
"نٹ" کی مونث ہے۔
زائد کی جمع ہے۔
مترادف کی فہرست ہے۔
"رانڈ" کا مذکر ہے۔
"کشادہ" کا مترادف ہے۔
درج ذیل میں مترادف کی فہرست ہے۔
زمانہ کی جمع ہے۔