میر تقی میر کو "سرتاج شعرائے اُردو" کس نے قرار دیا؟
خدائے سخن کس شاعر کو کہا گیا ہے۔
مولوی عبدالحق نے کس شرتاج شعرائے اُردو قرار دیا۔
میر تقی میر نے عمر پائی:
باربار محبوب کے در پر جانے سے میر تقی میر پر ۔۔۔۔۔۔ حالت طاری ہوئی۔
غزل کے پہلے شعر کوکہتے ہیں۔
اصلاح میں غزل کے آخری شعر کو کہا جاتا ہے۔
میر تقی میر کی وجہ شہرت ہے:
میر تقی میر پیدا ہوئے۔
ہستی اپنی ۔۔۔۔۔۔۔ کی سی ہے۔
شاعر بار بار ۔۔۔۔۔ کے در پہ جاتا ہے۔
بقول میرتقی میر! آتش غم میں بھنے دل سے بو آرہی ہے۔
میر تقی میر بار بار کس کے در پہ جاتا ہے۔
غزل کا مطلع کون سا شعر ہوتا ہے؟
مقطع کا لُغوی معنی ہے۔
میر کی غزل کے مطابق محبوب کی نیم باز آنکھوں میں مستی ہے:
یہ نمائش ۔۔۔۔۔۔۔ کی سی ہے۔
میر تقی میر پیداہوئے؟