اختر کو دھکے دے کر باہر نکالنے لگتا ہے:
کس کی نظروں میں تجمل قاتل ہے:
سبق "لہو اور قالین" میں تجمل کے خطرناک پاگل قرار دیتا ہے۔
تجمل کے پرائیویٹ سیکرٹری کا نام ہے:
اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل تھا:
سبق "لہو اور قالین" میں تجمل کون تھا کا کردار ہے:
اختر کو کون تصویریں بنا کر دیتا تھا؟
اختر کی تصویر کو ججوں نے قرار دیا:
سبق "لہو اور قالین" کے مصنف ہیں:
تجمل کے نزدیک اختر کو ضرورت تھی:
میرزاادیب کا اصلی نام تھا:
ڈرامہ لہواور قالین میں سردار تجمل حسین کی کوٹھی کا نام کیا تھا؟